نم دار بھاپ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طبیعیات) بھاپ جو پانی کو معمول کے مطابق سو درجے سینٹی گریڈ پر ابالنے سے پیدا ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طبیعیات) بھاپ جو پانی کو معمول کے مطابق سو درجے سینٹی گریڈ پر ابالنے سے پیدا ہوتی ہے۔